ایشیا کپ:سری لنکا کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

قذافی اسٹیڈیم

نیوزٹوڈے: سری لنکا نے ٹاس جیت لیا اور ان کی بیٹنگ افغانستان کے خلاف اس وقت جاری ہے -افغانستان اور سری لنکا کے درمیان قزافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ آخری میچ ہے جس کی بیٹنگ جاری ہے-

دونوں ٹیمیں پہلے پہلے ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں سری لنکا کو کامیابی ہوئ جبکہ اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+