انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالرکی اڑان جاری
- 05, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: منگل کے روز انٹراڈے ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت تین سو سے تین سو سات تک بلند ترین ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ دوسری جانب ڈالر کے مقابلے روپے میں اکسٹھ پیسے کی کمی کے ساتھ گراوٹ کی شدت دیکھی گئی۔ اس تیزی سے بڑتے گراوٹ کا سبب مختلف عوامل ہیں کرنسی ماہرین کے مطابق سب سے نمایاں درآمدی سرگرمیاں اور بیرونی ادائیگیاں ہیں۔
تبصرے