ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 292 رنز کا ہدف دے دیا

سری لنکا کی اننگز

نیوزٹوڈے: افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا تھا سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور افغانستان کو ۲۹۲ رنز کا ہدف دے دیا-سری لنکا نے 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 291 رنز اسکور کیے، جبکہ کوشل مینڈس نے92 رنز بناےَ۔

سری لنکا کی اننگز

سری لنکا کا افغانستان کے خلاف اننگز کا آغاز اچھا تھا دونوں اوپنرز نے ٦۳ رنز کی شاندار پارٹنرشپ بنائ اس کے بعدکرونارتنے 32 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے-اور پھرنیسنکا نے بھی 41 رنز بناکر پویلین لوٹ لیے۔ کوشل مینڈس اور آسالنکا کے درمیان 102رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔آسالنکا ۳٦ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔جبکہ کوشل مینڈس نے ۹۲ رنز بناےَ-آخری اوورز میں ولا لاگے اور ٹھیکشانا نے شاندار بیٹنگ کی اور ٹیم کا اسکور رنز تک پہنچایا۔ولا لاگے نے 33 اور ٹھیکشانا نے 28 رنز اسکور کیے۔یہاں تک کہ افغانستان کو سری لنکا نے ۲۹۲ رنز کا ہدف دے دیا-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+