سونے کی قیمت فی تولہ 223,800 تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی اچانک کمی دیکھی گئی ہے کراچی میں سونے کی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق، چھے ہزار تین سو روپے کی کمی کے بعد، اصل قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ، دس گرام سونے کی قیمت میں پانچ ہزار 402 روپے کی کمی کے بعد،اس کی اصل قیمت 99 ہزار 588 ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود، اس کے خریدار بہت کم ہے۔ اس کے علاوہ ، پیٹرول ، بجلی کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ دیکھا جا چکا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+