نو ہزار میں ملنے والی مقامی سائیکل کی قیمت 19 ہزار روپے تک جا پہنچی

سائیکل کی قیمت

نیوزٹوڈے: موٹر سائیکل، گاڑی کی اضافی قیمتوں کے بعد اب، سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی۔ پندرہ ماہ کے دوران ، سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی سو فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نو ہزار روپے میں ملنے والی نارمل سائیکل کی قیمت اب ، 19 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

دس ہزار روپے میں ملنے والی سائیکل کی قیمت میں ۲۲ ہزار روپے اور 18 ہزار میں ملنے والی سائیکل کی قیمت، ۳۵ ہزار تک فروخت کی جارہی ہے۔ پاکستان کی معاشی صورتحال بگڑنے کے بعد پاکستان کی تین بڑی موٹڑ سائیکلز فیکٹریاں بند کردی گئی ہے جس کے باعث ، زیادہ تر سائیکل درآمد ہوتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+