اگست میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 18 ہزار ٹن تک ریکارڈ

سیمنٹ کی قیمت

نیوزٹوڈے: سیمنٹ کی صنعت میں مثبت رجحان کی پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے ، جس کے بعد سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن نے فروخت کا اعداد و شمار جری کر دیا ہے۔ جس کے بعد سیمنٹ کی مقامی فروخت میں تیس فیصد اور برآمد میں 87 فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 2022 کے مقابلے، 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 37 فیصد تک جا ریکارڈ دیکھا گیا ہے۔

اگست میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ اگست 2022 کے مقابلے ، سات لاکھ 24 ٹن کے مقابلے میں اگست 2023 میں ۳۸ لاکھ 76 ہزار ٹن سیمنٹ برآمد ہوئی ہے۔ رواں سال دو ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 77 لاکھ 47 ہزارٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+