ڈالر 60 پیسے سستا ، 306.50 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں کمی کے بعد، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ اس کے بعد، روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے کی کمی کے بعد اصلی قیمت 306 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا۔ دوسری طرف، اسٹاک ایکسچینج میں بھی ڈالر کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے اور شئیرز کے لین دین کا بھی آغاز کیا گیا ہے، سو انڈیکس 45 ہزار 491 پوائنٹس پر ریکارڈ دیکھا گیا ہے۔ اکیاسی پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 572 پوائنٹس تک جا پہنچا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+