ایشیا کپ سپر 4 : ایک بار پھر پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

پاکستان اور بھارت کا میچ

نیوزٹوڈے: پاکستان اور بھارت کا میچ 10 ستمبر کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ، کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اور اس کے ساتھ بھی سری لنکا اور پاکستان کا میچ بھی واش آؤٹ ہو سکتا ہے۔

پاکستان کی میزبانی میں کھیلنے جانے والے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آغاز آج سے لاہور کے اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ اس مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیمیں آپس میں سامنے آئے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم سپر فور اپنے دوسرے میچ کا آغاز 10 ستمبر کو بھارت کیخلاف کولمبو کے پریمیداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔پاکستان کے ٹارنامنٹ تک پہنچنے کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+