میچ فکسنگ کے الزام میں سابق کرکٹر گرفتار

میچ فکسنگ  الزام

نیوزٹوڈے: سری لنکا کے سابق اسپنر سچترا سینا نائیکے کو میچ فیکنسگ کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ سابق کرکٹر لنکا پرئیمر لیگ میں فکسنگ کے دوران پکڑا گیا تھا۔ کھیلوں کی خبروں سے متعلق، کرکٹر نے کرکٹ کے وزرا کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے سامنے ہتھیاڑ ڈال دیے۔

آن سنگین الزامات کے بعداگست 2023 میں سینا نائیکے پر سفر سے متعلق پابندی لگا دی ہے۔ سینا نائیکے پر 2020 کے ایل پی ایل کے میچز میں ہیرا پھیری کرنے کی کوشش کا الزام لگایا گیاہے۔38 سالہ سینا نائیکے نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ان کیخلاف مہم چلائی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+