فاسٹ بولر حارث راؤف نے 50 وکٹیں مکمل کر کے ریکارڈ قائم کر لیا

حارث راؤف

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث راؤف نے ون ڈے کرکٹ میچ میں اہم ریکرڈ قائم کر لیا ہے۔  ایک رپورٹ کے مطابق، حارث نے بنگلہ دیش کیخلاف ستائیسویں ون ڈے میچ میں پچاس وکٹیں مکمل کر لی ہے۔ آج ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اپنی آخری گیند میں انہوں نے محمد نعیم کو آؤٹ کیا تھا اور نسیم شاہ بھی انجری کا شکار ہو گئے ہے لیکن خطرے کی بات نہیں ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+