پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 17 ہزار روپے تک کا اضافہ

یاماہا موٹر سائیکل

نیوزٹوڈے: پاکستان میں موٹر سائیکلوں کا مشہور برینڈ یاماہا نے ایک بار پھر اپنی بائیکس کو قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ او ایل ایکس کے مطابق اس مرتبہ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ڈالر میں اضافہ اور روپے میں کمی بتائی گئی ہے ۔ پکستان میں یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں سترہ ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سال یاماہا اپنی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں پانچ مرتبہ اضافہ کر چکا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+