فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ، قیمت 222,300 تک جا پہنچی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں سونے کی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دس ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ ، 22 ہزار 300 روپے تک جا پہنچی ہے۔ ایسویشن کے مطابق، دس گرام سونے کا بھاو 9002 روپے کم ہوا ہے اور اس کی اصل قیمت ایک لاکھ ۹۰ ہزار 589 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+