ڈالر کو دوسرے روز بھی جھٹکا ، 98 پیسے سستا ، 306 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں دو دن سے مسلسل کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد، روپے کی قدر میں بحالی آنا شروع ہو گئی ہے۔ کاروبار ہفتے کے چوتھے دن ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 306 تک جا پہنچی۔ دوسری جانب ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور ۱۰۰ انڈیکس میں ۵۱ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+