ورلڈ کپ2023، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ 70 لاکھ روپے سے بھی زیادہ پر فروخت

ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: بھارت میں ہونے والا پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹ انیس لاکھ اکیانوے ہزار پانچ سو 80 بھارتی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، 19 لاکھ بھارتی روپے کم از کم 70  لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی ٹکٹیں حاصل کرنے کے لیے شائقین پر جوش ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، احمد آباد میں پاک بھارت ٹیموں کے مقابلے کیلئے ٹکٹوں کیلئے آن لائن پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+