نئی کمپنی "اونک" کا 1900 روپے میں 200 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا کا سستا پیکج جاری

پی ٹی ایم ایل

نیوزٹوڈے: یوفون برانڈ کی مالک پی ٹی ایم ایل کی جانب سے ملک کے مخصوص شہروں میں اپنے نئے برانڈ "اونک" کو متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اونک پر کال پیکجز باقی سم کے مقابلے میں سستے ہیں اور کمپنی دوسوں جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا ۱۹۰۰ روپے میں ایک ماہ کے لیے فراہم کر رہی ہے۔ ان کمپنی نے فون ، انٹرنیٹ اور میسیجز پیکجز بھی متعارف کروایا ہے۔

اور ان سب پیکج کی قیمت ۱۵ سے تیس دن تک رکھی گئی ہے۔ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اونک کے سگنل، باقی نیٹ ورک کے مقابلے زیادہ تیز ہے۔ سم کی خریداری کا آن لائن آڈر دیا جا سکتا ہے اور اس کے بعد کمپنی کے نمائندے آپ کے پاس بائیومیٹرک کے لیے آئے گے جس کے بعد سم صارف کے حوالے کر دی جائے گی۔

اپلائی کرنے کیلئیے: onic. Pk لنک گوگل پر پیسٹ کریں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+