وہاب ریاض کا ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کرکٹر وہاب ریاض

نیوزٹوڈے : وزیر اعلی پنجاب کے مشیر اور سابق کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے تیس لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی رقم کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی پنجاب میں فنڈ کا اجراء بھی جاری کر دیا جائے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+