انٹر بینک میں ڈالر مزید دو روپے سستا ، قیمت304روپے94پیسے تک ریکارڈ

ڈالر مہنگا

نیوزٹوڈے: کاروبار کے چوتھے روز کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں دو روپے اور چار پیسے کی کمی ہوئی ہ جس کے بعد نئی قیمت 304 روپے اور 94 پیسے تک جا پہنچی ہے۔ نگراں حکومت آنے کے بعد ، ڈالر 16 روپے 45 پیسے تک مہنگا ہوا ہے، اا اگست کو ڈالر 288 روپے 49 پیسوں کی سطح پر بند ہوا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+