سونا مزید 5ہزار 800 سستا، قیمت 216,500 تک جا پہنچی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سونے کی قیمت میں پانچ ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ کراچی بازار ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قیمت میں پانچ ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد، اصلی قیمت 216, 500  تک جا پہنچی ہے۔ اس کے برعکس، دس گرام سونے کی قیمت میں چار ہزار ۹۷۲ روپے کی کمی دیکھی گئی ہے اور اس کی اصلی قیمت ایک لاکھ ۸۵ ہزار ۶۱۴ روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+