انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے96پیسے سستا ، قیمت303روپے تک ریکارڈ
- 08, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے- کل انٹر بینک میں ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوکر 304.94 پر بند ہوا تھا- اور آج مزید ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے- ڈالر ایک روپے 96 پیسے سستا ہوکر 303 روپےتک ریکارڈ کیا گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت کم ہو کر 304 روپے پر آ گیا-
تبصرے