سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 500 روپے مقرر

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: یہ بات حیران کن ہے کہ سونے کی قیمت میں پچھلے چار دن سے مسلسل ہزاروں روپے کی کمی ہو رہی ہے- کل سونے کی قیمت میں 5 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی اور آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے-

جس کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ اس ہفتے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار 300 روپے کمی ہو چکی ہے۔سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 2 ڈالر سستا ہو کر ایک ہزار 923 ڈالر فی اونس ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+