سخت فنانسنگ پالیسی کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں 64 فیصد کمی ریکارڈ

گاڑیوں کی فروخت

نیوزٹوڈے: ملک میں مہنگائی کی شرخ کے اضافے کے بعد، گاڑیوں کی فروخت اور پیدوار میں کافی حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پیدوار کی لاگت،اور سخت فنانسنگ پالیسی نے آٹو سیکٹر کو کافی درجے  تک متاثر کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق، 2023 میں گاڑیوں اور فروخت میں 75 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید زرائع کے کہنا ہے کہ ٹرکوں اور بسوں کی پیدوار میں 72.3 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے اور اسی دوران ، فروخت کی شرخ میں 64 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ جولائی میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد، گاڑیوں ی فروخت میں چھے فیصد تک کمی ہوئی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+