ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز مکمل نہ ہوسکی تو میچ 20 اوورز تک محدود کرنے کا فیصلہ

ایشیا کپ 2023

نیوزٹوڈے: کولمبو میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران رات سے بارش نہ رکنے کی وجہ سے میچ کو بیس اوورز تک محدود کر دیا جائے گا۔ اسپورٹس کی خبروں کے مطابق، پاکستان کو بیس اوررز میں 181 رنز بنانے ہو گے۔ ایسی صورت میں میچ پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہو گا۔ آئی سی سی کے قانون کے مطابق، یہ صورتحال ڈی ایل ایس کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔ کولمبو میں قائم پریماداسا اسٹیڈم کے اطراف میں دو بجے اچانک بارش شروع ہو گئی ، جس کے بعد گراؤنڈ اور پچ مکمل طور پر کوور کر دی گئی تھی۔ اس کے بعد کولمبو میں تیز بارش کا سلسلہ نہ رک سکا جو کہ ابھی تک جاری ہے۔ 
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+