ایشیا کپ میں حارث رؤف انجرڈ ہونے کے بعد بھارت کیخلاف بولنگ نہیں کرائیں گے

ایشیا کپ 2023

نیوزٹوڈے: قومی ٹیم کے فاسٹ بالر ، حارث راؤف انجرڈ ہونے کے باعث ایشیا کپ کے سپر فور کے مرحلے میں بھارت کیخلاف میچ کے دوران بولنگ نہیں کر پائے گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بات کا اعلامیہ جاری کیا ہے کہ حارث راوف آج کا میچ نہیں کھیل پائے گے ۔ حارث راوف کو بیک سائیڈ میں پسلیوں کا مسئلہ ہے جس کے بعد ان کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی گئی ہے 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+