امریکہ نے ایران میں میری حکومت گرانے کیلیے شر پسند ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں آیت اللٰہ خمینی
- 13, ستمبر , 2023
نیوز ٹوڈے : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللٰہ خمینی نے امریکہ پر یہ الزام لگایا ہے کہ امریکہ نے ایران کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے آیت اللٰہ خمینی نے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ماحول کو بگاڑنے اور وہاں دنگا فساد پیدا کرنے کیلیے اپنے کچھ شرپسندوں کی ایک ٹیم بھی تشکیل دی ہے جن کے ذمہ ایران کی حکومت میں بگاڑ اور وہاں کی عوام میں انتشار کو پھیلانا تھا امریکہ کے ان شر پسندوں نے ایران میں خواتین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ہے پچھلے سال ماشا خمینی کی جیل میں موت کے بعد یہ امریکی شر پسند ٹیمیں بہت زیادہ ایکٹو ہو گئیں ۔
اور ان ملک دشمن لوگوں نے ایرانی عورتوں کے ذریعے ملک میں بد امنی اور اشتعال کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کی ان شرپسندوں نے ایران کے نوجوانوں کو بھی اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی امریکہ اس کوشش میں تھا کہ کسی طرح آیت اللٰہ خمینی کو حکومت سے بے دخل کر دیا جاۓ اس سے پہلے بھی ایران نے یہ الزام لگایا تھا کہ امریکہ کے کچھ سیاستدانوں نے برطانیہ میں ایران کے کچھ سیاسی رہنماؤں اور عام شہریوں کے ساتھ ملاقات کی تھی جس کا مقصد آیت اللٰہ خمینی کی حکومت کو ختم کرنا تھا لیکن اب تک امریکہ اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکا اب ایران نے امریکہ کو کھلی دھمکی دی ہے کہ اگر وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور انتشار پھیلانے سے باز نہ آیا تو اسے اس کا انجام بھگتنا پڑے گا-
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے