پاکستان میں ماہ اگست کے دوران ایک لاکھ تک گاڑیاں فروخت

گاڑیوں کی فروخت

نیوزٹوڈے: پچھلے ماہ کے مقابلے، اگست کے مہینے میں گاڑیوں کی فروخت می 28 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اگست کے مہینے، پاکستان میں صرف ایک لاکھ اور اکتیس گاڑیاں فروخت ہوئی ہے، جو کہ جولائی کے مہینے میں کافی بہتر ہے۔ پچھلے ماہ، 81 ہزار پانچسوں 53 تک گاڑیاں فروخت ہوئیں۔

سالانہ رپورٹ کے مطابق، گاڑیوں کی فروخت میں پچھلے ماہ کے مقابلے، اس سال 15 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 2022 میں 117498 گاڑیاں فروخت ہوئی ہے اور 2023 میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے بعد 100031 یونٹس فروخت ہوئے۔ اس سال کے پہلے دو ماہ جنوری اور فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں پچاس فیصد تک کمی ہوئی اور ماہانہ بنیادوں پر ساٹھ فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+