افتخار احمد کو بھی اب ریٹائرمنٹ کا سوچنا چاہیے, رمیز راجہ

سابق کپتان رمیز راجہ

نیوزٹوڈے: کمنٹیٹر اور سابق کپتان رمیز راجہ ، نے پاکستانی ٹیم کی شکست کے بعد آگ بگولہ ہو گئے اور ٹیم کے اوپر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ فخر زمان سے ٹیم مینجمنٹ ختم کر دینی چاہیے اور بابر اعظم کا افئیر ختم کر دیا چاہیے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ فخر زمان کی جگہ کسی اور کو کھیلانا چاہیے اور افتخار احمد بھی اب ریٹائر ہو جانا چاہیے۔

بھارت کا پاکستان کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بھارت کو شاندار فتح نصیب ہوئی اور سری لنکا کے میچ کیخلاف بھی بھارت کو کامیابی ہوئی۔ تاریخ میں بھارت کی یہ جیت پاکستان کیخلاف بہت بڑی جیت تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+