ڈالر ایک روپے 39 پیسے سستا ، قیمت 298 روپے 50 پیسے تک جا پہنچی
- 13, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں تیسرے دن بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے ۳۹ پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 298 روپے 50 پیسے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
دوسری جانب، اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آٰیا ہے جس میں اسٹاک ایکسچینج کے سو انڈیکس میں ۹۶ پوائنٹس کا اضافہ کیا گی اہے
تبصرے