پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کی پہلے انٹرنیشنل میچ میں شاندار فتح

پاکستانی ویمن بیچ

نیوزٹوڈے: پاکستانی ویمن بیچ والی بال ٹیم نے اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کامیابی کے ساتھ جیت لیا ہے۔ سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئین شپ کا آغاز بنگلادیش میں ہوا تھا اور پاکستان ویمن ٹیم نے کرغزستان کی ٹیم کو ہرایا تھا۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کرغستان کی ٹیم کو 1-2 سے ٹیم کو ہرایا ہے۔

پاکستان نے پہلے سیٹ میں شکست کا سامنا کیا اس کے بعد کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کامیابی کا اسکور کم از کم ، 11-21، 14-21 اور 13-15 تک قائم رہا ہے۔ پاکستان کا دوسرا میچ آج شام ازبکستان ٹیم کیخلاف کھیلا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+