ڈالر مزید سستا ، 297.50 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی حالیہ قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہو گیا، جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 32 پیسے سستا ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر کی حالیہ قیمت 297 روپے  50 پیسے تک ریکارد کی گئی ہے۔ اس سے قبل کاروبار کے اختتام پر ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+