سلمان خان اور ان کی بہنیں اپنے گھر میں میرا بیان سنتے ہیں: مولانا طارق جمیل
- 14, ستمبر , 2023
نیوزٹوٖڈے: پاکستان کے مشہور اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان سمیت ان کی بہنیں بھی باقاعدگی سے میرا بیان سنتی ہیں۔ حال ہی میں طارق جمیل صاحب نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ سلمان خان انہیں بہت اچھی طرح جانتے ہے اور ان کے بیان بھی سنتے ہے۔ دوران انٹرویو نے سوال کیا کہ آپ نے مجھے کہا تھا کہ عامر خان نے مجھے بتایا تھا کہ سلمان خان کے گھر میرے بیان چلتے ہے۔
جواب میں انہوں نے کہا کہ عامر خان نہیں بلکہ میرے ایک دوست ہے جن کا کاروبا ہندوستان میں ہے ان کے پاٹنر نے ان کی ملاقات سلمان خان سے کروائی۔ تو ان کو جب معلوم ہوا کہ یہ شخص پاکستان سے آئے ہی تو انہوں نے پوچھا کہ کیا آپ طارق جمیل کو جانتے ہے ۔ تو انہوں نے کہا کہ آپ کو کیسے پتہ تو وہ ان کو ایک کمرے میں لے گئے جہاں ایک ریک پر ان کی ڈھیروں سی ڈیز موجود تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے