کولمبو میں بارش، ٹاس تاخیر کا شکار، میچ نہ ہونے کا امکان

کولمبو میں بارش

نیوزٹوڈے: ایشیا کہ کے سٌپر فور مرحلے میں آج سری لنکا اور پاکستان کی ٹیم کے ٹاکرے سے قبل بارش نے اپنا زور دیکھا دیا۔ بارش ہونے کے باعث ٹاس تاخری کا شکار ہو گیا جس کے بعد میچ میں تاخیر کا اعلان کر دیا گیا۔

میچ سے پہلے موسم کافی بہتر تھا، لیکن ساتھ ہی ہلکی ہلکی بارش ہونا شروع ہو گئی۔ گراونڈ اسٹاف کی طرف سے اسٹیڈیم کی پچ کو بھی مکمل طور پر ڈھانپ دیا گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کا میچ آج 2.30 پر ہونا تھا، اور دو بجے ٹاس ہونا تھا۔ آج ۹۳ فیصد تک بارش کا امکان ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+