زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے،بابراعظم

کپتان بابر اعظم

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آج اچھے رنز بنائے گی۔ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ ہم پوری کوشش کرے گے کہ اچھا سکور بنائے۔ پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نسیم شاہ ، حارث راوف کو ٹیم سے نکال دیا گیا۔ بھارت کے ساتھ میچ کے دوران کرکٹر انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ، ہم پلان کے ساتھ آئیں ہے، اس لیے کوشش ہے کہ اچھا کھیلے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+