انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی،ڈالر ایک روپے 11 پیسے سستا ہو کر 296.85 روپےتک ریکارڈ
- 15, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہونے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 296.85 روپے ریکارڈ کی گئ-کل ڈالر 297.96 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج ڈالر ایک روپے 11 پیسے سستا ہو کر 296.85 روپے تک ریکارڈ کیا گیا ہے-انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 6 روپے ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 298 روپے برقرار ہے۔
تبصرے