ایشیا کپ فائنل کے پلیئر آف دی میچ محمد سراج نے اپنا چیک گراؤنڈ اسٹاف کو دیدیا

بھارتی پلئیرز

نیوزٹوڈے: ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کیخلاف زبردست بیٹنگ کرنے والے بھارتی پلئیرز نے میچ جیت لیا۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ محمد سراج نے اپنا چیک کولمبو گراونڈ اسٹاف کے نام کر دیا۔ پاکستان اور سری لنکا ی میزبانی میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ 2023 بھارت کی کامیابی کے بعد ختم ہو گیا۔

محمد سراج کو پانچ ہزار امریکی ڈالر دیے گئے تو انہوں نے یہ پیسے گراونڈ اسٹافکو دے دیے۔ محمد سراج نے ۲۱ رنز دے کر چھے وکٹیں حاصل کی اور سری لنکا کی ٹیم صرف 50 رنز تک بنا سکے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+