ڈالر مزید 1.85 روپے سستا ، 295.80 تک جا پہنچا
- 18, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے اور پانچ پیسے سستا ہوکر 295 روپے تک جا پہنچا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے انٹربینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے ہر بند ہوا تھا۔
دوسری طرف اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ سو انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 832 ہوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تبصرے