'صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو چھوڑ دونگی'، خاتون کا پوسٹر وائرل

خاتون کا پوسٹر وائرل

نیوزٹوڈے: سی پی ایل میں صائم ایوب کی شاندار پرفامنس دیک کر ، خاتون مداح کا پوسٹر سوشل میڈیا میں وائرل ہو گیا۔ گیانا ایمیزون واریئیرز کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب نے تین میچز میں لگاتار سینچریاں بنائی ہیں۔ صائم نے 53 گیندوں پر 85 رنز بنائے اور مین آف سی میچ بھی قرار پائے اور اس دوران 5 چھکے ، پانچ چوکے شامل تھے اور ان ممیچز میں تین بار ففٹی ففٹی بنائے۔

صائم ایوب کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں ہے بلکہ ویسٹ انڈیز میں بھی موجود ہے اور اس دوران اسٹیڈیم میں بیٹھی خاتون کا پوسٹر وائرل ہو گیا۔خاتون نے پوسٹر میں لکھا تھا کہ صائم ایوب، آپ کے لیے میں اپنے شوہر کو طلاق دے دو گی۔ وائرل ہونے والی تصویر میں لوگوں کا دلچسپ تبصرہ جاری ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+