ورلڈکپ 2023، شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

آئی سی سی میچ ورلڈکپ

نیوزٹوڈے: اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی میچ ورلڈکپ 2023 کیلئے شاداب خان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، پی سی بی کی کمیٹی کے چئیر مین ذکا اشرف نے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے نیشنل ٹیم کے کپتان کو بدلنے کے حوالے سے ابی تک ختمی فیصلہ نہیں دیا۔

ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کے نائب کپتان شاداب خان کو بدلنے کا امکان ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے فرائض شاہین آٖریدی کو سونپنے جانے کا امکان ہے۔ شاداب خان ایشیا کپ میں ناقص کارگردگی کے باعث شدید تنقید کا شکار ہے۔ خیال رہے کہ ، شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں کھیلے جانے والے لاہور قلندرز کے میچ نے مسلسل دو سال چیمپئین شپ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+