چینی کار ساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

الیکٹرک گاڑی

نیوزٹوڈے: مہنگے پیٹرول سے گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، چینی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے اسٹنٹ چئیر مین جی یوز زونگ کے سربراہ نے ایف سی سی پی آئی کے نائب صدرسے بھی ملاقات کے وقت اعلان کیا۔چینی کمپنی کے مالک نے کہا کہ وہ پاکستان کی مارکیٹ میں داخل ہونا چاہتے ہے اور یہ طویل مدتی کاروباری منصوبہ کا حصہ ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی مدد سے پیٹرول میں بھی بچت ہو گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+