میں وہ واحد شخص ہوں جو شاہین کو کپتانی سے دور رکھتا ہے، شاہد آفریدی

شاہین شاہ آفریدی

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو کپتان بنائے جانے کے بیان کو ان سے منسوب کرنے کی خبروں پر سخت تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا میں غلط خبروں سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ میں اپنے ٹوئٹر پراسکرول کر رہا تھا کہ میں نے دیکھا کہ لوگ وہاں ٹویٹ کر رہے ہے کہ میں شاہد آفریدی کو ٹیم کی کپتانی کی قیادت کر سکتا ہو، انہوں نے واضح کیا کہ میں واخد شخص ہو جو اشاہین کو کپتانی سے دور رکھتا ہے۔ اور انہوں نے اس بات پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا کہ شاہین شاہ آفریدی بابر سے بہتر ٹیم کی کپتانی کر سکتے ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+