ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا
- 19, ستمبر , 2023

نیوزٹوڈے: ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے ہرا دیا۔ پاکستان نے منگوالیا کیخلاف پچیس سترہ ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔ یشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے ہرا دیا۔ پاکستان نے منگوالیا کیخلاف پچیس سترہ ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔

صباحت عابد
تبصرے