ورلڈ کپ2023، کیون پیٹرسن نے پاکستان ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا

کرکٹر کیون پیرسٹن

نیوزٹوڈے:انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیرسٹن نے آئندہ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان ٹیم کو سب سے خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق، کیون پیرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ورلڈ کپ کے ممکنہ دعویداروں کے نام شئیر کر دیے ، اس فہرست میں پاکستان بھی شامل تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میدان میں ان کا صلاحیت اور قابلیت ایک ایسی ٹیم بناتی ہے جسے کسی طرح بھی کم نہیں سمجھا جا سکتا۔ سابق کرکٹ نے ہوم گراؤنڈ کی وجہ سے سب سے پسندیدہ قرار دے دیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+