معین خان کی محمد عامر کو ٹیم میں واپسی لانے کی حمایت

معین خان

نیوزٹوڈے: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق معین خان نے ورلڈ کپ کے لیے محمد ؑعامر کی ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی۔ اپنے مسلسل لیگ کرکٹ کھیلتے ہوئے آرہے ہیں اور ان کی فارم بھی اچھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عامر کی واپسی ضرورت ہے تو انہیں ضرور واپس آنا چاہیے۔ معین خان نے کہا کہ عامر کو ایسے کھلاڑیوں کی جگہ نہیں لینا چاہیے جو ان سے زیادہ مستحق ہو۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+