معروف سری لنکن کرکٹر عدالت میں رو پڑے

ریپ کے الزام کا سامنا

نیوزٹوڈے: ریپ کیس میں ملوث سری لنکن کرکٹر دانشکا عدالت کی پیشی کے وقت رو پڑے۔ رپورٹس کے مطابق، عدالت میں ان سے کیے جانے والے سوالات پر ان کے آنسو نکل آئے۔ سری لنکن کھلاڑی کو سوالات کے جوابات دینے میں مشکل آئی اور ان کے آنکھوں سے آنسو نکل آئے اور وہ ٹشو سے صاف کرتے رہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دانشکا گونا تھیللاکا نے لڑکی کے روپے کی شکایت کی۔ واضح رہے کہ کرکٹر کو آسٹریلیا میں ریپ کے الزام کا سامنا کرنا پڑا اور ان کا اب کیس سڈنی میں چل رہا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+