حارث رؤف ورلڈ کپ 2023 ک اسکواڈ میں شمولیت کے لیے فٹ قرار

فاسٹ بولر حارث رؤف

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے قومی ٹیم میں انتخاب کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کی فٹنس کی تصدیق کر دی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رؤف کی باؤلنگ کا جائزہ لینے کے بعد پینل نے انہیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دیا۔

رؤف کو ایشیا کپ کے دوران فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا، جہاں وہ بھارت کے خلاف میچ کے دوران پسلی کی انجری کا شکار ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے وہ سری لنکا کے خلاف اہم سیمی فائنل میچ میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+