عید میلاد النبی کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

بارہ ربیع الاول

نیوزٹوڈے: بارہ ربیع الاول عید میلادالنبی کی خوشی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان حکومت کی جانب سے کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلادالنبی کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بارہ ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل ہو گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+