ڈالر میں 1 روپے 10 پیسے کی کمی ، قیمت 292 روپے 78 پیسے تک ریکارڈ
- 21, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے دس پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، جس کے بعد ڈالر 292 روپے 78 پیسےکی سطح پر بند ہوا۔خیال رہے کہ ڈالر اب تک چودہ روپے اور 32 پیسے تک سستا ہو چکا ہے۔
آئندہ دنوں میں ڈالر کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی جائے گی اور اس کے علاوہ سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے