ورلڈکپ کے دوران ٹیموں کو اسٹیڈیم پہنچانے کے لیے بھارت کا سکیورٹی پلان تیار

ورلڈ کپ

نیوزٹوٖڈے: بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے، سخت سیکیورٹی اور ٹریفک پلان بنایا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق، سیکیورٹی آفیسر نے بتایا کہ اسٹیڈیم تک، کرکٹ فینز کی آمد کو آسان بنانے کی کوشش کرے گے۔ اور ٹریفک کی روانی پارکنگ کا بھی پلان کیا گیا ہے۔

سیکیورٹی آفیسر کے مطابق، میچز کے دوران ملٹی لئیر سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور ادارے اور مقامی ریاستی کرکٹ کے ساتھ مل کر مکمل تعاون کرے گے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہوٹل سے اسٹیڈیم تک ٹیموں کے لیے محفوظ رستہ بنایا جائے گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+