اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے, شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شائقین سے احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے کی امید لگا لی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلد کپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آٖفریدی نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کیخلاف احمد آباد میں میچ تقریبا ایک لاکھ تک لوگ ہو گے۔ أمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم بھی سپورٹ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ پرفامنس شائؕقین کی نظروں میں آتی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+