آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی سرپرائز انٹری

آئی سی سی کونسل ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے: پی سی بی کی جانب سے کچھ روز مشاورت کے بعد ، آئی سی سی کونسل ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر نے پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کے سپرد کی گئی ہے اور نائب کپتان کے فرض شاداب خان ہی ادا کریں گے۔ٹیم کے اسکواڈ میں بلے باز، فخر زمان، امام الحق، عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا ہی ہو گے۔

وکٹ کیپر میں محمد رضوان، افتخار احمد اور محمد نواز بھی بھارت میں کھیلن جائےگے۔ قومی ٹیم ک باولنگ یونٹ کی بات کی جائے تو اسامہ میر، حارث رؤف ، محمد وسیم جونئیر ، شاہین شاہ آفریدی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد حارث ، زمان خان کو بطور ریزرو پلئیرز اسکواڈ حصہ بننایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، قومی ٹیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ میں 27 ستمبر کو ٹیم بھارت میں روانہ ہو گی اور کرکٹ ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلا جائے گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+