برطانیہ میں نئی گاڑیوں کی فروخت پر مزید 5 سال کیلئے پابندی عائد

نئی گاڑیوں کی فروخت

نیوزٹوڈے: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نے اپنی گرین پالیسیز سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی گاڑیوں پر پابندی پر مزید پانچ سال کی تاخیر کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں اب 2030 کی بجائے، 2035 میں فروخت ہو سکیں گی-

اور 2035 میں بھی پیٹرول سے چلنے والی سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں فروخت ہو سکے گی۔ ان کی یہ پالیسیاں برطانیہ کو دوسرے ممالک سے ہم آہنگ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس بوائلر کی جگہ ہیٹ پمپس لگائے جائے گے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+